نیٹو رسد بحالی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے
سلام آباد: نیٹو رسد کی بحالی کے لیئے پاکستان اور امریکا نے منگل کے روز مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے ہیں۔
خیال رہے کہ نیٹو رسد تین جولائی کو امریکا کی سلالہ چیک پوسٹ پر حملے
پر معافی کے بعد بحال ہوئی تھی۔ چھبیس نومبر کو ہونے والے اس حملے میں
چوبیس پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
No comments:
Post a Comment
Please post your comment here.